• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا: منشیات اسمگلروں کےگینگ کوسزائےموت سنادی گئی

انڈونیشیا میں 13منشیات اسمگلروں کےگینگ کوسزائےموت سنادی گئی۔

خبرایجنسی کے مطابق سزا پانے والوں میں تین ایرانی جبکہ ایک پاکستانی اور 9انڈونیشین شامل ہیں۔

پراسیکیوٹر  کے مطابق گینگ کو 400 کلوگرام منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی۔

واضح رہے کہ گروہ کو گزشتہ سال جون میں شہر سوکا بومی میں گرفتار کیا گیا تھا۔

تازہ ترین