• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کی مشہور شاہراہ پر 28 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، یہ واقعہ شاہراہ پر دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

امارات روڈ پر گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کا واقعہ پہلے دو گاڑیوں کے تصادم سے شروع ہوا، پیچھے آنے والی تمام گاڑیاں یکے بعد دیگرے ٹکراتی گئیں ۔

سڑک پر سے گاڑیوں کو ہٹانے اور ٹریفک بحال کرنے میں کئی گھنٹے لگ گئے۔

خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین