• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کی عدالت نے چین کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد نہ ہٹانے پر 34 ہزار ڈالر کا جرمانہ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی وزارتِ قانون کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر ایسا مواد موجود ہے جو کم عمر صارفین کو مظاہروں کیلئے اکسا سکتا ہے۔



روسی عدالت نے ایسی پوسٹس ہٹانے میں ناکام رہنے اور روسی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایپ پر 34 ہزار ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔

تازہ ترین