• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردن کے شہزادے حمزہ کی ایک ہفتے بعد رہائی بھائی شاہ عبدﷲ کے ساتھ منظر عام پر آگئے

کراچی(نیوزڈیسک) اردن کے شہزادے حمزہ نے اتوار کو ایک ہفتے کی گرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ عوام میں دیکھے گئے اس دوران وہ قرآنی آیات کا ورد کررہے تھے انہوں نے اپنے آبا واجدا کی قبروں پر بھی دعا کی وہ کنگ عبدﷲ کے ساتھ تھے جس نے عوام کو کئی پیغامات دیئے ہیں۔کنگ عبدﷲ نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ تمام تر معاملات قابو میں ہیں اورحکمراں خاندان میں دراڑیں دم توڑ رہی ہیں۔

تازہ ترین