• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: موٹرسائیکل میں نصب 2 کلو وزنی بم بر آمد

کراچی کے علاقے طارق روڈ لبرٹی چوک کےقریب موٹرسائیکل میں نصب 2 کلو وزنی بم برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  دو سے ڈھائی کلو وزنی بم کو بی ڈی ایس کا عملہ ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد نے بم کی نشاندہی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی ایک گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر کی گئی۔

تازہ ترین