• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن میں نوجوان نے مبینہ طور پر پھندالگا کر خودکشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 8میں واقع مکان نمبر 751میں لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور مکان سے 22سالہ نعمان ولد عبدالحسن کی پھندا لگی لاش کو عباسی اسپتال منتقل کیا ،پولیس کے مطابق متوفی نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے،واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین