• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوید اللہ ڈین کی والدہ مانچسٹر میں وفات پاگئیں

مانچسٹر(نمائندہ جنگ)ممتاز بزنس مین چوہدری نوید اللہ ڈین،ڈاکٹر شاہدہ ثنا،آصفہ اللہ،راشدہ ثنا،زاہدہ شفیع،ذیشان ستار کی والدہ اور حاجی ثنا اللہ مرحوم کی اہلیہ نور بی بی سیلفورڈ رائل ہسپتال میں وفات پاگئیں، مرحومہ کی عمر 85 سال تھیں، نماز جنازہ قاری جاوید اختر چشتی نے مانچسٹر کے مقامی قبرستان میں پڑھائی،مفتی فضل سبحانی نے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی، نماز جنازہ میں گریٹر مانچسٹر کی سیاسی، سماجی، کاروباری اور مذہبی شخصیات چوہدری محمد ارشد،ناصر محمودچغتائی،چوہدری مسرت علی،محمد افضل،رضوان خان،علی رضا،بلال عزیز،انیل مسرت،نبیل مسرت،عبداللہ،شہباز سرور چوہدری،قاسم ڈین،سالیسٹرمصطفی محمود،مختار احمد،نوید اشرف،بیرسٹر احسان احمد،میاں محمد جمیل،گوہر گیلانی،عبدالغفار صنم،افتخار مجید،کلیم مجید،زاہد چوہدری،انجم چوہدری،اعجاز الحق،غلام مصطفی مغل،یوسف عبداللہ،چوہدری سعید احمدنےشرکت کی اور نوید ڈین کے ساتھ اظہار افسوس کیا ، پاکستان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے نوید اللہ ڈین کی والدہ کی وفات پر افسوس کیا ہے ایم پی افضل خان،سابق ایم ای پی سجاد کریم،کونسلر نعیم الحسن،حاجی عبدالقیوم،سالیسٹر عثمان ارشد،چوہدری پرویز عالم،سید مزمل حسین جماعتی،قاری محمود مکی،ڈاکٹر طارق چوہان،عاطف ملک،قمر اسلم بھٹی،ارباب خان نے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
تازہ ترین