• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی وزیرخارجہ ودفاع نیٹو اتحادیوں سے مختلف امور پر مشاورت کرینگے

نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ انتونی بلنکن برسلز پہنچ گئے ہیں ۔امریکی وزیرخارجہ وزیر دفاع لائڈ آسٹن کے ہمراہ نیٹو اتحادیوں سے مختلف امور پر مشاورت کریں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ جمعرات تک یورپی ممالک کے مختلف ہم منصبوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور انہیں امریکی وعدوں کی یقین دہانی کروائیں گے، جب کہ باہمی مقاصد کے حصول کے لیے الائنس کی اہمیت پر بھی بات چیت کی جائے گی۔
تازہ ترین