آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال :۔ میرے پاس چند مکانات ہیں جو کرایے پر ہیں، اب میرا ارادہ انہیں فروخت کرنے کا ہے تو کیا مجھے اس کی مالیت پر زکوٰۃ دینا ہوگی؟
جواب:۔ جب تک مکانات فروخت نہ ہوجائیں، ان کی مالیت پر زکوٰۃ واجب نہیں۔
برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستان فاسٹ بولر رضا اللّٰہ نے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کرلی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سعدیہ جاوید نے توجہ دلائو نوٹس میں کہا کہ کل اپوزیشن لیڈرنےخواتین کے بارے میں ریمارکس دیے، خواتین کے بارے میں الفاظ کی مذمت کرتی ہیں۔
خیبر پختونخوا حکومت نے ہاؤس آفیسرز کے ماہانہ وظیفہ میں 15 فیصد اضافہ کر دیا۔ پشاور سے صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری وظیفہ میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی۔
افغانستان سے سرگرم عسکریت پسند نیٹ ورکس اور پاکستان میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں کے درمیان روابط میں اضافہ ہو رہا ہے۔
حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے بس پر پتھراؤ کیا اور اسے نذرِ آتش کرنے کی کوشش کی، پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔
اسپتال انتظامیہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد رکھے، اسپتال انتظامیہ کی انکوائری پر مطمئن ہیں۔
جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس انعام اللہ خان نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا، ٹرائل کورٹ نے مجرم کو تین بار سزائے موت سنائی تھی۔
پاکستانی ریسلر انعام بٹ نےڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عہدوں سے رضا کارانہ طور پر علیحدگی اختیار کرلی۔
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے
رکن کمیٹی ایمل ولی خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے بین الصوبائی رابطہ میں آتا تھا، اب کابینہ کے ماتحت پاکستان کرکٹ بورڈ کیسے ہوگیا؟
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین پر 12 ارب 67 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، بجلی صارفین سے ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں اضافہ وصول کیا جائے گا۔
سندھ اسمبلی میں موٹر وہیکل آرڈیننس 65 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا۔
ترجمان پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ایران سے رابطے کے بغیر محدود علاقے سے گزرنے والے جہازوں کو پابندیوں کا سامنا ہوگا۔
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی و دیگر کے خلاف کیس میں 42 گواہان کے بیانات ریکارڈ کرلیے۔
برمنگھم میں بھی پاکستانی بیٹرز کی ڈگر نہ بدلی، انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ’تو چل میں آیا کی مصداق‘ آتے اور آؤٹ ہوتے رہے۔