• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سندھ نے ڈائریکٹر جنرل لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو تبدیل کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے ڈائریکٹر جنرل لیاری ڈوپلمنٹ اتھارٹی کو تبدیل کردیا۔ اسپیشل سیکریٹری ماحولیات محمد اسحاق کھوڑو کوڈی جی لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا عامر خورشید سے ڈائریکٹر جنرل لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا چارج واپس لے لیا گیاعامر خورشید اسپیشل سیکریٹری محکمہ داخلہ ہیں۔

تازہ ترین