• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلادیش، تنخواہیں نا ملنے پر مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ، 5 ہلاک

کراچی (نیوزڈیسک) بنگلادیش میں احتجاجی مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مظاہرین چین کے ایک پاور پلانٹ کی جانب سے تنخواہ ادا نا کرنے اور تنخواہوں میں اضافہ نا کرنے پر احتجاج کررہے تھے۔ مقامی پولیس افسر عزیزالاسلام کا کہنا تھا کہ چٹاگانگ میں 2 ہزار کے قریب ورکرز مظاہرہ کررہے تھے۔

تازہ ترین