• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ریسلنگ، پاکستانی ریسلرز کی مایوس کن پرفارمنس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں ریسلرز ناکام رہے، ان کی کار کردگی مایوس کن رہی ۔ محمد بلال اور ہارون عابد ایشیائی ایونٹ میں57اور97 کے جی میں قسمت آزمائی تھی۔ دونوں ریسلرز پیر کی صبح لاہور پہنچ کر اولمپکس کے عالمی کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاری کریں گے جو چھ سے نو مئی تک بلغاریہ میں ہوں گے ۔ تجربے کار ریسلر محمد انعام بٹ گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے ایشین چیمپئن شپ سے محروم رہے۔

تازہ ترین