• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وارہ، ملزمان نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا

وارہ ( نامہ نگار جنگ)دن دہاڑے دو افراد کو ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کےمطابق قتل کی پہلی واردات وارہ شہر میں ہوئی جہاں بازار میں نامعلوم ملزم نے ایک نوجوان ماجد علی گوگانی کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا، دوسری واردات قصبہ لالو رونک میں ہوئی جہاں ادریس ولد شیردل مغیری کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمے درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

تازہ ترین