ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹیجک شرائط پیش کردیں، ایرانی میڈیا
ایران نے امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تردید کردی، جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹیجک شرائط بھی پیش کردیں تاہم ساتھ ہی کہا ہے کہ اس منصوبے پر مرحلہ وار عمل کیا جارہا ہے، میدان جنگ میں ہونے والی پیشرفت کے سبب فوری جنگ بندی کی توقع نہیں۔