• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، قرض وصولی مدت میں توسیع کی اطلاعات 486 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، سرمایہ کاروں کی جانب سےمتحدہ عرب امارات کی جانب سے قرض وصولی کی مدت میں توسیع اور کالعدم مذہبی تنظیم سے معاہدے کی اطلاعات پر سرگرمی ، کے ایس ای 100انڈیکس میں 486پوائنٹس کا اضافہ ، 45ہزار کی حد ایک بار پھر بحال ہو گئی ، 69.82فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ ، سرمایہ کاری مالیت 84ارب 76 کرور 5لاکھ روپے بڑھ گئی تاہم کاروباری حجم 5.4 فیصد کم رہا ۔

تازہ ترین