• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت فوڈ سیکیورٹی کی گندم خریداری پر وزیراعظم کو رپورٹ


وزارت فوڈ سیکیورٹی نے گندم کی خریدارای پر وزیر اعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کردی۔

 رپورٹ کے مطابق حکومت نے گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصد زیادہ گندم خریدی۔

وزارت فوڈ سیکیورٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  پنجاب نے 68، سندھ نے37، بلوچستان نے3 اور پاسکو نے45 فیصد گندم خریدی ہے۔

رپورٹ کے مطابق  کے پی نے اب تک گند م نہیں خریدی۔

تازہ ترین