• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی کی واردات

لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر میں  ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔

اس حوالے سے اعزاز چیمہ کا کہنا ہے کہ 2 ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اعزاز چیمہ نے کہا کہ  سوسائٹی کے گارڈز کے پہنچنے پر ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔


پولیس کا کہنا ہے کہ  اعزاز چیمہ کی درخواست موصول ہو گئی ہے، کارروائی کررہے ہیں۔

تازہ ترین