• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں ویکسین کی تیاری کا تیسرا مرحلہ اگست میں شروع ہوگا

نئی دہلی ( جنگ نیوز ) بھارت کی بائیولوجیکل ای لمیٹڈ جلد کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کا تیسرا مرحلہ شروع کر نے والی ہے جس کے تحت اگست تک 7 کروڑ 50 لاکھ سے 8 کروڑ خوراکیں تیار کی جاسکیں گی ۔

تازہ ترین