• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپالی کوہ پیما نے 25 ویں بار ’ماؤنٹ ایورسٹ‘ سر کرلی


نیپالی کوہ پیما کامی ریٹا نے 25 ویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی ’’ماؤنٹ ایورسٹ‘‘ سر کر کے نیا ریکارڈ بنادیا ۔

کامی نے 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو پہلی بار 1994 میں سر کیا تھا جس کے بعد وہ تقریباً ہر سال اس پہاڑ کی چوٹی پر پہنچے ہیں ۔

2019 میں کامی ریٹا نے ایورسٹ کو دو بار سر کیا تھا ، ان کی تازہ ترین مہم جوئی پہاڑ پر مہم جوئی کے لیے لگائی گئی رسیوں کی درستی کے لیے تھی ۔

کامی ریٹا ماضی میں کے ٹو کی چوٹی بھی سر کرچکے ہیں ۔

تازہ ترین