• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 7افراد گرفتار،مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے کےالزام میں سات افراد گرفتار،مقدمات درج۔تفصیل کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے کےالزام میں مظفرآبادپولیس نے پل مظفرآبادسے ملزم شیرخان سے پسٹل ،زیرحراست ملزم حفیظ سے دوران تفتیش رپیٹر ،ملزم محسن سے پسٹل،صدر جلالپورپولیس نے ملزم سراج سےرائفل چارگولیاں،ملزم قدیر سے پسٹل برآمد کرلی جبکہ منشیات کےالزام میں قطب پور پولیس نے فاروق پورہ سے ملزم حمزہ سے30لیٹر شراب،کینٹ پولیس نے ملزم اسلم سے 1020گرام چرس برآمد کرلی۔
تازہ ترین