• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھرکےباہرسےشہری کی گاڑی چوری،سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سےکارروائی شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر) محمد اصغر نے پولیس کو 15پر اطلاع دی کہ اپنی کار اپنےگھرکےسامنے کھڑی کرکے اندرچلاگیا کچھ دیر بعد واپس آیاتو کارموجود نہ تھی جسے نامعلوم چور چوری کرکے لےگئے ،واقعے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقہ میں لگے ہوئے سی سی ٹی فوٹیج کی مددسے ملزمان کےخلاف کارروائی شروع کردی ہے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقہ میں لگے ہوئے سی سی ٹی فوٹیج کی مددسے ملزمان کےخلاف کارروائی شروع کردی ہے ۔
تازہ ترین