• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھا دی، 7 اہلکار زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھادی، جس سے 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق  فلسطینی نوجوان نے شیخ الجراح جانے والی سڑک پر قائم چیک پوسٹ سے گاڑی ٹکرادی۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے گاڑی میں سوار فلسطینی کو شہید کردیا۔

تازہ ترین