اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئنشپ ملتوی کردی گئی۔چمپئن شپ31 مئی سے 4 جون تک اسلام آباد میں ہونی تھی جوکورونا صورتحال کے باعث ملتوی کی گئی۔چیمپئن شپ اب اگست کے پہلے ہفتے میں ہوگی ۔
خیبرپختونخوا پولیس نے 676 کنال پر پوست کی غیر قانونی فصل تلف کردی ۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز میں شامل نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر ٹم سائفرٹ نے کراچی میں میچز کے دوران شائقین کی گراونڈ میں کم حاضری پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق دستخط کرنے والوں میں 11 ہزار سے زائد اسرائیلی عسکری افراد شامل ہیں،
اختر مینگل نے پیٹرول کی قیمت میں بچت کو چندے کی صورت بلوچستان پر لگانا قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ چندے سے یتیم خانے چلتے ہيں صوبوں کی پسماندگی دور نہیں ہوتی۔
بلاول بھٹو نے خواتین سے کہا کہ کوشش ہے کہ آپ کو سولر بجلی کی سہولت دیں۔ ان شاء اللہ آنے والے سال میں وزیراعلی سندھ آپ کو یہ سہولت دیں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ عاقب جاوید اب ہیڈ کوچ کےلیے دلچسپی نہیں رکھتے، وہ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کےلیے دلچسپی رکھتے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ مخالف مظاہروں کی کال 50501 موومنٹ نے دی ہے،50501 کا مطلب پچاس امریکی ریاستوں میں پچاس مظاہروں کی ایک تحریک ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ ججوں کو انصاف کے طالب لوگوں کی داد رسی کرنی چاہیے۔
ترجمان احمدیہ جماعت کے مطابق مقتول لئیق چیمہ کراچی میں احمدیہ جماعت کا سرگرم کارکن تھا۔ مقتول کے اہل خانہ کی درخواست پر قتل اور بلوے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ عدالتوں سے کوئی امید نہیں، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی میں داعش کے خلاف آپریشن انہیرنٹ ریزولو جاری رہے گا۔
کشمور میں سندھ پنجاب سرحد دیرہ موڑ پر گذشتہ روز سے وکلاء برادری، قوم پرست جماعتوں کا دھرنا جاری ہے۔
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو آج سول جج ممتاز ہنجرا نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا
پشاور زلمی کے 228 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 16ویں اوور میں 107 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔