• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مراکش سے 100 تارکین وطن اسپین پہنچ گئے

میڈرڈ (اے ایف پی) مراکش سے100 تارکین وطن پڑوسی ملک سپین کے شہر سیوٹا پہنچ گئے ۔ حکام کے مطابق سیوٹا کے جنوب میں چھوٹے چھوٹے ساحلوں  سے روانہ ہونےوالےتارکین وطن کوہسپانوی علاقے میں داخل ہوتے ہی حراست میں لے لیا گیا۔تارکین وطن میں نوجوان ، بچے اور خواتین شامل ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید