• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے ایک شہر میں غصے سے بھرے جنگلی ہاتھیوں نے قبضہ کرلیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غصیلے ہاتھیوں شہر کی سڑکوں پر بھاگ رہے تھے ۔

علاقہ مکین غصیلے ہاتھیوں کو دیکھ کر خوف زدہ ہوئے اور وہ گھروں میں محصور ہوگئے ، یہ ہاتھی رات بھر سڑکوں پر دندناتے رہے اور پھر صبح کے وقت جنگل کی طرف چلے گئے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ’ہاتھیوں نے بھوک کی وجہ سے شہر کا رخ کیا، وہ کھانے کی تلاش میں آئے تھے اور بھوک کی وجہ سے شدید غصے میں تھے۔