• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) روزنامہ جنگ جاوید پریس ماڈرن گرافک کے سینئر کارکن زبیر احمد صدیقی کا بدھ کی رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد دارالعلوم قادریہ رضویہ ،سعود آباد، ملیر میں ادا کی گئی۔ روزنامہ جنگ کے کارکنوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ جبکہ مرحوم کی تدفین ملیرسعود آباد قبرستان میں کی گئی۔

تازہ ترین