کراچی(اسٹاف رپوٹر) حلقہ پی ایس 99 میں سندھ حکومت کی جانب سے پانی کی بندش کے خلاف عوام کا احتجاج کیا گیاا ور مظاہرین نے احسن آباد مین چوک پر دھرنا دیا ، ریلی میں حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پی ٹی آئی اقلیتی ایم این اے جئے پرکاش لوہانا بھی شریک تھے۔
کارلوس الکاریز کا کہنا ہے کہ جتنے ٹورنامنٹس ہمیں کھیلنا پڑتے ہیں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے
تھائی لینڈ، کمبوڈیا کے رہنماؤں نے امریکی صدرٹرمپ کی موجودگی میں توسیعی جنگ بندی معاہدے پردستخط کردیے۔
جیل ذرائع کے مطابق 3 قیدیوں کو دل کی تکلیف پر امراض قلب کے اسپتال منتقل کیا گیا
غزہ شہر میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے میں کھیلتے ہوئے 2 جڑواں بہن بھائی بم پھٹنے سے زخمی ہوگئے۔
اداکارہ کے مطابق یہ واقعہ لاک ڈاؤن کے دوران کراچی میں پیش آیا
پاکستان کی عظیم گلوکارہ، صوفی کلام کی ملکہ عابدہ پروین نے اپنی صحت سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کر دی۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ملائیشیا مبصرین تعینات کرے گا، کمبوڈیا اور ملائیشیا کے ساتھ تجارتی معاہدوں کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف 27 تا 29 اکتوبر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی تمام تصاویر انسٹاگرام سے ڈیلیٹ کر دی ہیں۔
اداکار نے کہا کہ میں مصنوعی ذہانت کو ایک ساتھ دلچسپ اور خوفناک تصور کرتا ہوں۔
ذرائع کے مطابق محمد وسیم کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ان کی جگہ اگلے ہفتے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا امکان ہے۔
ماہرہ خان نے بتایا کہ ان کی شادی ایک دعائے خیر سے شروع ہوئی تھی
پولیس کا کہنا تھا کہ جاں حق اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن میں 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
نائیک سیف علی جنجوعہ نے 1948 کی جنگ میں غیر معمولی بہادری، جرات اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ آمنہ شیخ کا کہناہے کہ لڑکیوں کو تنہا شادی کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔