• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی کالج میں داخلہ لینے والا پہلا اماراتی طالب علم

کراچی ( جنگ نیوز ) متحدہ عرب امارات سے ایک طالب علم 19سالہ منصور المزروعی پہلا اماراتی ہے جس نے کسی اسرائیلی تعلیمی ادارے میں داخلہ لیا ہے ۔اس کے اندان کے امارات کے دورے پر آئے ہوئے ایک اسرائیلی بزنس میں سے گہرے تعلقات قائم ہو گئے تھے۔مزروعی نے ابتدا میں آن لائن کلاسوں کا آغاز کر دیا ہے اور بہت جلد وہ تل ابیب کے ایک نجی ریسرچ کالج میں داخلہ لے کر باقاعدہ پڑھائی کا آغاز کردے گا ۔

دنیا بھر سے سے مزید