• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ 4 سے 11 جون کے درمیان زرمبادلہ ذخائر 86 لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ 11 جون تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 ارب 58 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ اب اسٹیٹ بینک کے ذخائر 24 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 41 کروڑ ڈالر رہے۔

اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر 62 لاکھ ڈالر اضافے سے 7 ارب 16 کروڑ ڈالر ہیں۔

تازہ ترین