• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام (ف) 18 جون کوسندھ حکومت کے خلاف سہ پہر تین بجے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی، احتجاجی مظاہرہ شہر قائد میں پانی اور بجلی کے سنگین بحران پر کیا جائے گا ،جے یوآئی سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سمیع سواتی کے مطابق جمعرات کو سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر بھی مظاہرے کئے جائیں گے۔

تازہ ترین