کراچی( اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بار جیت تو ان کی ٹیم کی ہے۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے مختلف طریقوں سے جشن مناتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ جیت تو اسلام آباد یونائیٹڈ کی ہے اس بار ۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اسرائیلی پارلیمنٹ نے یو این ایجنسی کا استثنیٰ ختم کرنے کی منظوری دے دی
وی وی ایس لکشمن کو ریڈ بال کرکٹ کی کوچنگ سونپے جانے کا امکان ہے: بھارتی میڈیا
مشکل کی اس گھڑی میں خالدہ ضیاء کی فیملی اور بنگلادیشی عوام کے ساتھ ہماری دعائیں ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
اس حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرینی حملے کا سن کر مجھے بہت غصہ آیا۔
خالدہ ضیا 15 اگست 1946 کو دیناج پور میں پیدا ہوئیں
اس طرح کے گھناؤنے حملے امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہیں، خاص طور ایسے وقت میں جب امن کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
دبئ میں منعقد ہونے والے سال نو کی تقریبات 31 دسمبر سے 7 جنوری تک جاری رہیں گی، جس کے لیے شہریوں کو خصوصی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو مڈل ایسٹ کے بہترین کھلاڑی قرار، مسلسل تیسرے سال گلوب سوکر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
ہسپانوی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسپین میں داخل ہونے کی کوشش میں مارے جانے 3 ہزار سے زائد افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے
دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک کا کہنا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں کہ ہمیں گٹر کا ایک ڈھکن بھی نہیں دیا گیا۔