• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاکا ( جنگ نیوز) بنگلہ دیشی کرکٹرز تمیم اقبال اور شکیب الحسن ڈھاکا پریمیئر لیگ سے باہر ہوگئے ہیں ۔اوپننگ بیٹسمین تمیم اقبال گھٹنے کی انجری کے سبب بقیہ میچز میں شرکت نہیں کریں گے جبکہ تنازعات کے شکار آل رائونڈر شکیب اپنے اہل خانہ کے ساتھ امریکہ جارہے ہیں۔تمیم کا کہنا ہے کہ وہ زمبابوے کے خلاف ایک ٹیسٹ ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز سے قبل فٹ ہونا چاہتے ہیں ۔

تازہ ترین