• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن نے جمعہ گوٹھ میں انسداد تجاوزات آپریشن کرتے ہوئے 11.69 ایکڑ زمین واگزار کروالی جس کی مالیت 28 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے،مذکورہ زمین جمعہ گوٹھ میں پانچ ماہ قبل مشہور برانڈ سے واگزار کروائے گئے گودام کے نزدیک ہے، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی محمد حنیف گل نے انسداد تجاوزات آپریشن مزید تیز کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید