• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان بزدار سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے لاہور میں ملاقات کی۔

ملاقات میں سی پیک منصوبوں اور کارپوریٹ زرعی فارمنگ میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں سی پیک منصوبوں کو شفافیت اور تیز رفتاری سے مکمل کیا جا رہا ہے۔

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک منصوبے ملکی معیشت میں کلیدی اہمیت کے حامل ہیں۔

تازہ ترین