• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی کی69اساتذہ کے اعزاز میں الوادعی تقریب آج ہوگی

ملتان(سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی کی69اساتذہ کے اعزاز میں الوادعی تقریب آج ہوگی ، بتایا گیاہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے گزشتہ برس خواتین یونیورسٹی کی 26اساتذہ کے ساتھ ساتھ 45اساتذہ اور کلریکل سٹاف جو کالج کیڈر سے تعلق رکھتے تھےکو30جون تک یونیورسٹی چھوڑ کر ایچ ای ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی،اس حوالے سے یونیورسٹی کی سینئر اساتذہ کی خدمات کو سراہنے کے لیے اس شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تازہ ترین