• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی چھوڑنے والے طاہر کھوکھر کا عوامی تحریک میں شمولیات کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی اختیار کرنے والے آزاد کشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر نے عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ 

انھوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا۔ 

ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کرپشن کے خاتمے اور اسٹیٹس کو کو توڑنے کے منشور سے ہٹ گئی ہے۔

طاہر کھوکھر نے کہا کہ آزاد کشمیر عام انتخابات میں پی ٹی آئی نے کروڑوں روپے میں ٹکٹ بیچے۔

تازہ ترین