• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر حنا ربانی کی تنقید


پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق بیان پر وزیراعظم کو  کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

حنا ربانی کھر نے کہا کہ عمران خان وہ مشہور بیان بھول گئے کہ گھاس کھائیں گے مگر اپنا تحفظ کریں گے۔

حنا ربانی نے کہا کہ پاکستان ایٹمی ہتھیاروں سے پاک خطہ چاہتا ہے مگر اس کا یہ طریقہ نہیں جو عمران خان کر رہے ہیں۔

تازہ ترین