• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پر صفائی کیلئے تیاری ،ویسٹ بیگز کی خریداری کیلئے کمیٹی قائم

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عیدالاضحی پر لاہور کو صاف رکھنے کے لیے بڑی تیاری کر لی، سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کی ہدایات کے مطابق بڑی عید کے لیے ویسٹ بیگز کی خریداری کے لیے خصوصی کوالٹی کنٹرول کمیٹی قائم کردی گئی۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی رافعہ حیدر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ تمام عمل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کے لیے پروکیورمنٹ اور سٹوریج سٹاک رجسٹریشن کا انتظام کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین