• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنادیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعت کے رہنما مونس الہٰی کو آبی وسائل کی وزارت کا قلم دان دیا گیا ہے۔

تازہ ترین