کراچی( اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر حسن علی فٹ ہوگئے ہیں،قومی کر کٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے ان کے فٹنس ٹیسٹ کے بعد کلیئر کردیا ۔قومی ٹیم کے لئے ویسٹ انڈیز کے دورے کے آغاز سے قبل حسن علی کا فٹ ہونا اچھی خبر ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 50 بیسز پوائنٹس کم کیا گیا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 26 اضافے سے 4 ہزار 325 ڈالر فی اونس ہے۔
ہالی ووڈ اور بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے انکشاف کیا کہ نیٹ فلکس سیریز دی کراؤن میں ہمایوں کے کردار کے لیے انہیں منتخب کیا گیا تھا۔
شاہین آفریدی نے اپنے تیسرے اوور میں 2 بیمرز کرائیں جس کے بعد امپائر نے ان کو میچ میں گیند کرانے سے روک دیا۔
پیر ودھائی میں جرگے کے حکم پر سدرہ عرب کے قتل کیس میں مقتولہ کے بھائی سمیت 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
سپریم کورٹ نے این اے251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ معطل کر دیا۔
نوید کے باپ ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ ماں اٹلی کی ہے: 24 سالہ حملہ آور نوید اکرم کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص کا بیان
گواہان کے بیانات ریکارڈ کراتے وقت علیمہ خان کمرہ عدالت میں موجود تھیں۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، ہماری ملاقات نہیں کرواتے اور پانی پھینک دیتے ہیں۔
وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حقوق اور انصاف کے اصولوں کا اطلاق بلا امتیاز ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ امید ہے آنگ سانگ سوچی کی رہائی اس ماہ میانمار کے انتخابات کے دوران ہوجائے گی۔
اسرائیلی اخباریروشلم نے حملہ آوروں کو پاکستانی قرار دیا جبکہ ’را‘ سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بھی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔
بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے عروج کے دوران ذاتی زندگی کے مسائل کے سبب وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئیں تھیں۔
ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکا میں عوام کی بڑی تعداد صحت سے متعلق فیصلوں کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹس پر انحصار کر رہی ہے۔
پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن پر قیمتیں بڑھانے کے لیے کارٹیل بنا کر کا الزام ثابت ہوگیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز اور ویمنز پلیئر ز آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔