• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو اولمپکس میں کرکٹ شامل نہیں ہے لیکن ٹوکیو اولمپکس میں کرکٹ کے چرچے ہیں۔

کرکٹ کے متوالے، ٹوکیو اولمپکس کھیلنے آئے  کھلاڑی آسٹریلوی دستے کی رہائش گاہ کے بلاک میں کرکٹ کھیلنے لگے ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس میں شریک آسٹریلوی دستے  کے ارکان دل بہلانے کے لیے صحن میں کرکٹ کھیلتے دیکھے گئے۔

تازہ ترین