• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنت ابراہیمی کی ادائیگی ایثار وقربانی کا درس دیتی ہے،ثروت اعجاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی ایثار وقربانی کا درس دیتی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید الاضحیٰ کے تیسرے روز قادری ہاؤس پر اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے تحت گائے اور بکرےکی اجتماعی قربانی کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین