• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساہی چاون میں عید کی پہلی رات اعلیٰ نسل کی گائے چوری

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ الپہ کےعلاقےساہی چاون میں عید کی پہلی رات ماسٹر اسلم چاون کے بھانے سے فریزن نسل کی گائے چوری ہو گئی ،چوروں نے رات کی تاریکی میں بھانے سے صرف ایک ہی منفرد اور قیمتی گائے چوری کی ، علاقہ مکینوں نےاحتجاج کرتےہوئےحکام سے نوٹس لینےکا مطالبہ کیا۔
تازہ ترین