• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے لیے آج رپورٹ کریں گے

پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے لیے آج رپورٹ کریں گے، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 32 کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے۔

قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے رپورٹ کرنے پر ان کا ڈیٹا مکمل کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ  کل سے 2 روزہ فٹنس ٹیسٹ شروع ہوگا۔

تازہ ترین