• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکشی کی کوشش کرنے والی21سالہ خاتون ہسپتال داخل

ملتان(سٹاف رپورٹر) خودکشی کی کوشش کرنے والی21سالہ خاتون کو ہسپتال لایاگیا،تھانہ صدر شجاعباد کے علاقے بستی ران کی رہائشی مقدس بی بی نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی غرض سے کیڑے مار دوائی پی لی جس کے بعد مقدس کی حالت غیر ہوگئی، اسےسیریس حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیاگیا، متعلقہ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین