• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والی پرواز کےمسافر کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹیو

ملتان (سٹاف رپورٹر) بیرون ملک سے آنے والی پرواز میں سوار مسافر کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹیو آگیا۔تفصیل کے مطابق نجی ایئر لائن میں سوارہوکر مسقط سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچنے والی پرواز میں سوار مسافر ڈی جی خان کا رہائشی محمد جہانگیر کوایئر پورٹ ہیلتھ سٹاف نے چیک کرنے پر کورونا مثبت آگیا جسے فوری طور پر ریسکیو1122کی مدد سے قرنطینہ سنٹر قائد اعظم اکیڈمی میں منتقل کردیاگیا۔
تازہ ترین