• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نسیم قریشی سے )عید الاضحیٰ پر صفائی، کورونا ایس اوپیز کی پابندی،کروناپرکنٹرول اوردیگر اقدامات پر کمشنر لاہورکیپٹن (ر) محمد عثمان کو صوبے کانمبرون کمشنرقراردیاگیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب آج تعریفی سند دیں گے۔جبکہ عیدالضحی پر سب سے زیادہ آلائشیں اٹھانے پر ایل ڈبلیو ایم سی کی سی ای او رافیہ حیدر کو نمبر ون سی ای او کی پوزیشن کی تعریفی سند دیں گے۔ فہرست میں شامل کمشنر ملتان جاوید اختر جبکہ کمشنر بہاولپور ظفر اقبال کو بھی تعریفی اسناد دی جائیں گی ۔
تازہ ترین