• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردوں کا علاج و پناہ دینے کا مقدمہ، ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج معالجے اور پناہ دینے کے مقدمہ میں نامزدملزمان رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل، وسیم اختر اور ڈاکٹر عاصم حسین کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 28اگست تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین