• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید میاں داد کی بہن کراچی میں انتقال کرگئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد کی بہن اور ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال اور فرسٹ کلاس کرکٹر فہد اقبال کی والد ہ ہفتے کو کراچی میں انتقال کرگئیں انہیں رات کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔فیصل اقبال کا کہنا ہے کہ میری والدہ کینسر کے خلاف طویل جنگ کے بعد آج انتقال کر گئی ہیں ۔فیصل کے والد اقبال شاہ کا چند سال پہلے انتقال ہواتھا۔

تازہ ترین