• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشیاء کی مقررہ نرخوں پردستیابی یقینی بنائی جائے،چیف سیکرٹری

لاہور(خصوصی نمائندہ)چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت پرائس کنٹرول اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا ۔بریفنگ میں بتایاگیا کہ ایک ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں گرانفروشی پر 265افرادگرفتار 308 مقدمات درج،نا جائز منافع خوروں کو تقریبادو کروڑ 96لاکھ روپے کے جرمانے بھی کئے گئے۔ ناقص کارکردگی پر چار اسسٹنٹ کمشنرز، دو سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی ،اسسٹنٹ کمشنر حضرو، اوکاڑہ، تونسہ اور نارووال معطل،ملتان اور قصور کے سیکرٹریز مارکیٹ کمیٹی معطل کردئیے گئے ۔ چیف سیکرٹری نے کہاکہ اشیا کی مقررہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔
تازہ ترین